شهید آیتالله رئیسی کی تصویر جو حضرت امام رضا(ع) کے روضے کے غسل کی تقریب میں رهبر معظم انقلاب کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں. آیتالله سیدابراهیم رئیسی، جو مشرقی آذربائیجان کے ڈیم «قیز قلعهسی» کی افتتاحی تقریب میں میں گیے تھے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر فائز ہوئے۔